اسلام آباد پولیس پر بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان) آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے اسلام آباد پولیس میں بہتری لانے کے لیے اور عوام کو عمدہ پولیس سروس کے پیش نظر ایس پی کیپٹن (ر) مظہر اقبال ایس ایس پی ٹریفک ، ایس پی تصور اقبال ایس پی صدر ، ایس پی ضیاء الدین ایس پی رورل ، ایس پی لیفٹینٹ (ر) کامران عامر ایس پی سٹی ، ایس پی محمد عثمان ٹیپو ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں