2022 کی پہلی بارش کب اور کہاں ہوگی ؟؟جانیے

لاہور: (پوائنٹ پاکستان) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے سے 2022 کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری 3، سے 5 جنوری کے دوران بلوچستان اور سندھ میں موسلادھار بارش کا امکان۔

موسموں کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل رات سے ملک کے مغربی اوربالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔
کل رات سے ملک بھر میں 6 جنوری سے بارش اور برفباری متوقع ہے۔

۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں گندم کی فصل کے لئے فائندے مند ثابت ہوں گی ، دوسری جانب تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کہیں کہیں پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ جنوری کی رات سے07 جنو ری کے دوران اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں