‏لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی کا قتل

لاہور (پوائنٹ پاکستان)‏لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔حسین شاہ کرائم رپورٹر تھے انکا تعلق کیپٹل ٹی وی سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں