کچھ روز قبل قتل ہونے والے سابقہ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے گھر ایک بار پھر صف ماتم بچھ گیا۔ویڈیو منظر عام پر

جھنگ ( پوائنٹ پاکستان)سابقہ اسسٹنٹ کمشنرجھنگ عمران جعفر جو کچھ دن پہلے قتل کر دیے گۓ تھے آج اسکی باقی فیملی کو بھی قتل کر دیا گیا ھے

یاد رہے کچھ دن پہلےاسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر اپنے آبائی گاؤں چک نمبر 237 چنیوٹ گئے ہوئے تھے، تلخ کلامی پر رشتہ داروں نے فائرنگ کر کے عمران جعفر کو قتل کر ددیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں