پاکستانی ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

پاکستانی ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے ،مسعود خواجہ ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
تفصیلات کے مطابق مزاحیہ اداکارمسعود خواجہ کو گردوں کا عارضہ لاحق تھا جس کے باعث وہ کئی دنوں سے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال داخل تھے جہاں وہ گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے

اپنا تبصرہ بھیجیں