*وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق احساس پروگرام کے تحت زبردست سہولیات. اپلائی کریں

*وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق احساس پروگرام کے تحت زبردست سہولیات اور مواقع فراہم کئیے جا رہے ہیں۔

1۔ کالجز اور یونیورسٹیز کی فیس ادا کرنے کیلئے مستحق طلباء سکالرشپ کیلیے یہاں اپلائی کریں۔
https://ehsaas.hec.gov.pk/#/login

2. جو آج کے جدید تقاضوں کے مطابق کوئ ہنر سیکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں رجسٹریشن کروائیں اور فری میں جدید کورسز کرکے باعزت روزگار کمائیں

https://digiskills.pk/

3. ایسے افراد جن کے پاس ہنر ھے یا کوئی کاروبار کرنا چاہتے ہیں لیکن انکے پاس سرمایہ نہیں تو کامیاب نوجوان پروگرام میں آنلائن اپلائی کریں اور کاروبار کیلیے با آ سانی قرضہ حاصل کرنے کیلیے یہاں کلک کریں اور درخواست فل کریں۔

https://kamyabjawan.gov.pk/

4. ایسے افراد جو شارٹ کورسز اور لانگ کورسز کر کہ آج کے زمانے میں شاندار کیریئر بنانا چاہتے ہیں وہ یہاں سے بھی انفارمیشن لے کر اپلائ کر سکتے ہیں۔

http://www.tevta.gop.pk/hunarmand.php

5. اب احساس پورٹل کے زریعے احساس پروگرام میں رجسٹرڈ افرد کی اہلیت جاننے کیلیے کلک کریں

https://ehsaastracking.pass.gov.pk

گزارش ھے کہ عوام کو اس پروگرام اور آن لائن پورٹل کے بارے میں آگاہ کریں اور خود چیک کر کہ انکو گائیڈ کریں کس طرح سے احساس پروگرامز سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ھے۔

احساس پروگرامز ون ونڈو کی تمام انفارمیشن اس لنک سے حاصل کریں۔

https://ehsaasdigital.pass.gov.pk/
وزیراعظم عمران خان کا وژن اک روشن اور خوشحال پاکستان

اپنا تبصرہ بھیجیں