پوائنٹ پاکستان
نیا منی بجٹ نئے ٹیکس ۔موبائل فونز پر 17فیصد
سونے چاندی پر ٹیکس 1سے 17 فیصد
آئل سیڈ کی درآمد پر ٹیکس 5 سے 17 فیصد
مائننگ کیلئے درآمدی مشینری پر 17 فیصد
پرچون فروشوں کا ٹیکس 10 فیصد سے 17
درآمدی جانوروں اور مرغیوں پر 17 فیصد
زرعی بیج پودوں آلات اورکیمیکل پر ٹیکس 5سے17فیصد
: زرعی ادویات پے ٹیکس 5 فیصد سے بڑھ کر 17 فیصد ہو گیا ہے