میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں مشتعل ہجوم نے قرآن کے اوراق جلانے کے الزام میں تشدد کر کے ایک فرد کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چک 17 خالق آباد کے علاقے میں قرآن پاک کے اوراق جلانے کے الزام میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے ۔لوگوں نے ہلاک کر کے لعش کو درخت سے لٹکا دیا۔تشدد کرنے، اینٹیں مارنے اور گلیوں میں گھسیٹنے کے مناظر پر مبنی ویڈیوز سوشل پلیٹ فارمز پر زیرگردش ہیں۔
میاں چنوں :
تلمبہ… قرآنی اوراق جلانے کا الزام
عوام نے تشدد کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا
وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا @UsmanAKBuzdar @iqrarulhassan@dpokhanewal pic.twitter.com/QUA7Kw24C9— Saqib_Saqi (@Saqib_Saqi100) February 12, 2022