محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات

پوائنٹ پاکستان
ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی و (خاص امور) محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات اور احمدپور شرقیہ کی مجموعی ترقی کیلئے پیکج کی درخواست جس میں خصوصی طور پر صاف پانی سیوریج لڑکیوں کے لئے مزیدسکولز ایک اور گرلز ڈگری کالج کاقیام نیاہسپتال جس میں برن سینٹر اور زچہ بچہ مرکز نرسنگ سکول (جسکا تقریباً تمام کام مکمل ہے) معیاری بیج اور معلومات کی فراہمی کا زرعی ریسرچ سینٹر. مزید ووکیشنل ٹریننگ ادارہ ٹوورازم کے فروغ کا ادارہ اور سکولز کے لئے بسوں کی فراہمی شامل ہے وزیر اعلیٰ نے محترمہ سے وعدہ کیا ہے کہ انشااللہ آپکی درخواست پرجلد ہی عملدرآمد کیا جائیگا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں