لیڈی سب انسپکٹر نے خودکشی کرلی

رحیم یارخان(مانیٹرنگ ڈیسک) لیڈی سب انسپکٹر جاںبحق تھانہ سٹی اے ڈویژن میں تعینات لیڈی سب انسپکٹر نے خودکشی کرلی
گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر لیڈی سب انسپکٹر میری روز نے زہرلی گولیاں کھا کر خود کشی کی،زرائع
پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردی اطلا ع ملتے ہی ایس پی انویسٹی گیشن اور ڈی ایس پی سٹی سرکل اسلم خان شیخ زید ہسپتال پہنچ گئے

خود کشی کرنے والی لیڈی سب انسپکٹر کا خاوند بھی موٹر وے میں بطور پٹرولنگ آفیسر تعینات ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں