خاتون کا روپ اپنا کر بیوٹی پارلر چلانے والا نوجوان گرفتار

خاتون کا روپ اپنا کر بیوٹی پارلر چلانے والا نوجوان ڈولفن فورس اہلکاوں کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے سافٹ وئیر اپڈیٹ کرنے کے بعد حوالات بند کر دیا تھانہ سٹی پولیس جڑانوالہ نے لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں