خیرپور:( پوائنٹ پاکستان) سندھ کے ضلع خیر پور کی تحصیل گمبٹ کی 23 سالہ خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے 20 سالہ طالب علم کے ساتھ پسند کی شادی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق خاتون ٹیچر اور طالب علم نے کراچی کی عدالت میں شادی کر لی ، اس حوالے سے ان کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے دونوں نے پسند کی شادی ہے ، کسی نے اغواء نہیں کیا۔ دونوں کا کہنا تھا کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
پرائیویٹ اسکول کی استانی نویں جماعت کے طالب علم کو شادی کے لئے بھگا کر لے گئی