حسن نثار اور ریما عمر کی رپورٹ کارڈ پروگرام میں نوک جھوک

لاہور:( پوائنٹ پاکستان ، سوشل میڈیا) پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام ” رپورٹ کارڈ” میں سینئر صحافی حسن نثار اور ریما عمر کے درمیان نوک جھوک ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں دونوں تجزیہ کار بحث کر رہے ہوتے ہیں، حسن نثار شو میں کہتے ہیں کہ “ریما آپ کی سمجھ ابھی چھوٹی ہے، آہستہ آہستہ بڑی ہو گی ”

سوشل میڈیا صارفین حسن نثار کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے ریما کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں