پوائنٹ پاکستان
بہاولپور کی تحصیل خیر پور ٹامی والی اڈا بھورے شاہ دو گاڑی آپس میں ٹکرا گئی ہے جس کے نتیجے میں 30 سے اموات ہو گئیں ۔
خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثہ , متعدد افراد زخمی
بسوں کے أپس میں ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا
پولیس کی بھاری نفری ، ریسکیو ادارے موقع پر موجود
زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری
ڈی ایس پی خیر پور ، ایس ایچ او خیر پور پولیس نفری کے ھمراہ موجود ،
زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ، ڈی پی او محمد فیصل کامران
ڈی پی او کی ہدایت پر مزید نفری جائے حادثہ کیلئے روانہ ، ترجمان پولیس




