وزیرآباد کے نواحی علاقہ چک ستیہ میں بااثر زمیندار نے اپنی عدالت لگا لی .بچوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

(پوائنٹ پاکستان)وزیرآباد کے نواحی علاقہ چک ستیہ میں بااثر زمیندار نے اپنی عدالت لگا لی
بااثر چوہدری نے غریب محنت مزدوری کرنے والے افراد کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ناک سے لکیریں بھی نکلواتا رہا جبکہ بچے چینخ چینخ کر ان سے معافیاں مانگتے رہے ظالم اور بے رحم زمیندار نے انکی ایک نہ سنی اور بچوں کو مارتے رہے بچوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اپنا تبصرہ بھیجیں