اے ایس آئی نوید کی برف میں پھنسی گاڑی سے آخری فونک گفتگو سامنے آگئی

(پوائنٹ پاکستان)نوید اے ایس آئی وفاقی پولیس کے تھانے کوہسار میں تعینات تھے فیملی کے آٹھ افراد سمیت انکی برف میں پھنسی گاڑی میں موت واقعہ ہوئی انکے علاؤہ بھی اموات سامنے آرہی ہیں نااہل حکومتی ٹولہ اقدامات کے بجائے صرف ہیٹر والے کمروں میں خوب وخرگوش زندگی جی رہے تھے اور معصومہ زندگیاں خطرے میں رہی اور آخرکار سانسوں نے جم نا تھا اور موت ھو گئی؟؟؟

اپنا تبصرہ بھیجیں