پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی والدہ رشیدہ منہاس آج انتقال کر گئیں.

(پوائنٹ پاکستان)پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی والدہ رشیدہ منہاس آج انتقال کر گئیں۔ اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین۔
‏سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پائیلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر، کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں