والدین کو گھر سے نکالنے پر سخت سزا .

‏لاہور ہائیکورٹ ،تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے قانون پر فیصلہ
اولاد کرائے کے گھر میں رہ رہے ہوں یا مالک، والدین کو گھر سے نکالے تو جرم ہے، لاہور ہائیکورٹ
والدین کو گھر سے نکالنے پر بیٹا یا بیٹی کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ
‏والدین اولاد کو اپنے گھر سے کبھی بھی نکال سکتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
والدین کے نکالنے پر بیٹا یا بیٹی 7 دن میں گھر خالی کرے ورنہ ایک ماہ کی سزا ہوسکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں