لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات
سردار اکبر علی ڈوگر6581 ووٹ لیکر کا کامیاب ہوگئے
صدارتی امیدوار رانا اسد اللہ خان..3976… ووٹ حاصل کرسکے
نائب صدر کی نشست پر سہیل شفیق 4743جیتنے میں. کامیاب ہوئے
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی سیکرٹری رائے عثمان 4455 نشست پر کامیاب ہوئے
رانا اختر علی4103 ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری. منتخب ہوئے
لاہور ہائیکورٹ بار 4نشستوں کیلئے 16 امیدوار مدمقابل تھے
بائیو میٹرک سسٹم پر 23 ہزار 596 وکلاء ووٹرز رجسٹر تھے
پولنگ صبح 9 سے 5 بجے شام تک بلا تعطل جاری رہی




