صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری زاھد اکرم اور اوکاڑہ سے معروف کاروباری سماجی شخصیت میاں علی حسن نے سینئر صحافی راحت ذوالفقار کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے چشتیاں سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری زاھد اکرم اور اوکاڑہ سے معروف کاروباری سماجی شخصیت میاں علی حسن کی معروف سینئر صحافی ذوالفقار راحت کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ ڈیفنس لاہور آمد مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔
جبکہ سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی لاہور میں سنیئر صحافی ذوالفقار راحت کی رہائش گاہ آمد

محمد بشارت راجہ نے سینئر صحافی راحت ذوالفقار کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے سوگواران کو صبر جمیل عطاء فرمائے: راجہ بشارت
اس موقع پر سنئیر صحافی قاضی جاوید، شہزاد بٹ اور علی اقبال بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں