پوائنٹ پاکستان
جنرل سیکرٹری ینگ پارلیمنٹرینز محترمہ کنول شوزب صاحبہ نے معزز پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا جس میں چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر وفاقی وزراء ، سینٹرز وزرائے مملکت، ممبران اسمبلی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔۔۔











