شکرگڑھ(پوائنٹ پاکستان) میونسپل کمیٹی شکرگڑھ کے ٹیوب ویل اپریڑ محمد عدنان کے چھوٹے بھائی روڈ حادثے میں جان بحق۔محمد عدنان اپریڑ بھی ایکسڈنٹ میں شدید زخمی۔محمدعدنان کے بھائی شکرگڑھ سے موٹرسائیکل اپنے گاوں لالیاں جارے تھے موٹرسائیکل بجلی کے پول سے ٹکرانے سے موقع پر جان بحق محمد عدنان کو بھائی کے ایکسڈنٹ کی خبر ملی تو وہ بھی موٹرسائیکل پر پیچے گیاراستہ میں اس کا بھی ایکسڈنٹ ہوگیا جس سے محمدعدنان شدید زخمی ہوگئے
جوان بیٹے کی لاش گھر پہنچنے پورا گاوں سوگوار ۔محمد نصیر چیف افیسر ۔انعام الحق چوہدری چیرمین بلدیہ ڈاکڑ نثاراحمد سماجی شخصیت محمد عارف چوہدری صدر شائین یونین ۔رانا محمد شاہد انسپکٹر۔محمد غوث محمد اصف نوید پیر محمد حسین طاہر ۔محمد عنصر ۔ابوبکر سجاد ۔سجاداحمد ڈاکڑ نعمت علی جاوید سابق ضلع ناظم نارووال ڈاکڑ طاہر علی جاوید سابق وزیرصحت پنجاب ۔حافظ محمد افضل سپرٹینڈنٹ۔توقیر منیر انجنئیر میونسپل کمیٹی شکرگڑھ شائین یونین کے عہداران ممبران ملازمین نے محمد عدنان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور محمد عدنان اپریڑ کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔




